امر بہائی

پاکستان کے بہائیوں کی مصدقہ ویب سائیٹ بابت امر بہائی

پاکستان کے بہائی


پاکستان کے اندر امر بہائی کی تاریخ

حضرت بہاءاللہ کی اس پکار کے جواب میں کہ ملکوتی تمدن قائم کیا جائے امر بہائی نے انیسویں صدی کے دوران پاکستان کے اندر اپنی جڑیں استوار کرنا شروع کیں۔ باقی ساری دنیا کی طرح پاکستان کے بہائی جہاں امن اور ہم آہنگی کے لئے کام کرتے ہیں وہاں انہوں نے اپنے اردگرد نیا معاشرہ قائم کرنے کی کوششیں بھی کی ہیں۔ پاکستان کے بہائیوں نے گزرتے سالوں کے دوران تسلسل کے ساتھ اپنے معاشرہ کے اندر تعاون فراہم کیا ہے۔ وہ تمام ادیان اور جمعیتوں کے ساتھ اور سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔
مزید مواد مطالعہ کیجئے

اپنے معاشرے کی خدمات سر انجام دینا

پاکستان کا بہائی سماج باقی ساری دنیا کے بہائیوں کی طرح نئے تمدن کی تعمیر پر بامقصد گفتگو کی ابتدا کرتے ہیں جو ایسی فعالیتوں پر منتج ہوتی ہے جس سے پورے ملک میں مختلف حلقوں کے سب عمر کے لوگوں کی روحانی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
مزید مواد مطالعہ کیجئے۔